我这样说,并不是因为我缺少什么;事实上,我已经学会了在任何情况下都知足。
پڑھیں 腓立比书 4
سنیں 腓立比书 4
شئیر
مختلف ترجموں سے موازنہ: 腓立比书 4:11
7 دن
روحانی ترقی کا تجربہ ایک ایسا سفر ہے جہاں انسان خدا کے قریب ہوتا جاتا ہے اور اُس کی حضوری میں بدلتا جاتا ہے۔ یہ ایک دن میں نہیں ہوتا بلکہ وقت کے ساتھ دعا۔ کلام۔ اور فرمانبرداری کے ذریعے بڑھتا ہے۔ اس سفر میں دل نرم ہوتا ہے۔ ایمان مضبوط ہوتا ہے۔ اور زندگی میں ایک نیا مقصد ظاہر ہوتا ہے۔ جب آپ خدا کے ساتھ چلتے ہیں تو وہ آپ کو اندر سے نیا بناتا ہے۔ آپ کے خیالات بدلتا ہے اور آپ کو اپنی مانند ڈھالتا ہے۔ یہی حقیقی روحانی ترقی ہے۔
آیات کو محفوظ کریں، Internet کے بغیر پڑھیں، تدریسی video دیکھیں، اور بہت کچھ!