غزل الغزلات 15:4

غزل الغزلات 15:4 UCV

تُم باغوں کو سیراب کرنے والے چشمے، اَور بہتے کنویں کا جھرنا ہو، جو کوہِ لبانونؔ سے نیچے کی طرف بہہ رہی ہے۔