یَشعیاہ 11:55

یَشعیاہ 11:55 UCV

اُسی طرح سے میرا کلام ہے جو میرے مُنہ سے نکلتا ہے: وہ میرے پاس بیکار واپس نہ آئے گا، بَلکہ میری مرضی پُوری کرےگا اَور اُس مقصد میں کامیاب ہوگا جِس کے لیٔے مَیں نے اُسے بھیجا تھا۔

اس یَشعیاہ 11:55 کے مطابق مفت مطالعاتی منصوبے اور عقیدت بھرے پیغام