یَشعیاہ 2:11-3
یَشعیاہ 2:11-3 UCV
یَاہوِہ کی رُوح اُس پر ٹھہرے گی۔ حِکمت اَور فہم کی رُوح، مصلحت اَور قُدرت کی رُوح، مَعرفت اَور یَاہوِہ کے خوف کی رُوح۔ اَور یَاہوِہ کے خوف میں اُن کی خُوشنودی ہوگی۔