اَے قَوم کے حَیوانو! ذرا خیال کرو! اَے احمقو! تُمہیں کب عقل آئے گی؟ جِس نے کان دِیا کیا وہ خُود نہیں سُنتا؟ جِس نے آنکھ بنائی کیا وہ دیکھ نہیں سکتا؟ کیا وہ جو قَوموں کو تنبِیہ کرتا ہے اور اِنسان کو دانِش سِکھاتا ہے سزا نہ دے گا؟ خُداوند اِنسان کے خیالوں کو جانتا ہے کہ وہ باطِل ہیں۔
پڑھیں زبُور 94
سنیں زبُور 94
شئیر
مختلف ترجموں سے موازنہ: زبُور 8:94-11
آیات کو محفوظ کریں، Internet کے بغیر پڑھیں، تدریسی video دیکھیں، اور بہت کچھ!
صفحہ اول
بائبل
مطالعاتی منصوبہ
Videos