زبُور 7:8-9

زبُور 7:8-9 URD

سب بھیڑ بکرِیاں گائے بَیل بلکہ سب جنگلی جانُور ہوا کے پرِندے اور سمُندر کی مچھلِیاں اور جو کُچھ سمُندروں کے راستوں میں چلتا پِھرتا ہے۔ اَے خُداوند ہمارے رب! تیرا نام تمام زمِین پر کَیسا بزُرگ ہے؟