پر مَیں تو خُدا کو پُکارُوں گا اور خُداوند مُجھے بچا لے گا۔ صُبح و شام اور دوپہر کو مَیں فریاد کرُوں گا اور کراہتا رہُوں گا اور وہ میری آواز سُن لے گا۔ اُس نے اُس لڑائی سے جو میرے خِلاف تھی میری جان کو سلامت چُھڑا لِیا۔ کیونکہ مُجھ سے جھگڑا کرنے والے بُہت تھے۔
پڑھیں زبُور 55
سنیں زبُور 55
شئیر
مختلف ترجموں سے موازنہ: زبُور 16:55-18
آیات کو محفوظ کریں، Internet کے بغیر پڑھیں، تدریسی video دیکھیں، اور بہت کچھ!
صفحہ اول
بائبل
مطالعاتی منصوبہ
Videos