میرے گُناہوں کی طرف سے اپنا مُنہ پھیر لے اور میری سب بدکاری مِٹا ڈال۔ اَے خُدا! میرے اندر پاک دِل پَیدا کر اور میرے باطِن میں ازسرِنو مُستقِیم رُوح ڈال۔ مُجھے اپنے حضُور سے خارِج نہ کر اور اپنی پاک رُوح کو مُجھ سے جُدا نہ کر۔ اپنی نجات کی شادمانی مُجھے پِھر عِنایت کر اور مُستعِد رُوح سے مُجھے سنبھال۔ تب مَیں خطاکاروں کو تیری راہیں سِکھاؤُں گا اور گُنہگار تیری طرف رجُوع کریں گے۔
پڑھیں زبُور 51
سنیں زبُور 51
شئیر
مختلف ترجموں سے موازنہ: زبُور 9:51-13
7 دن
پس اپنے گناہوں کا اقرار ایک دوسرے سے کرو اور ایک دوسرے کے لیے دعا کرو تاکہ تم شفا پاؤ۔ راستباز کی دعا بڑی تاثیر رکھتی ہے۔" یہ آیت معافی اور باہمی اعتراف کی شفا بخش طاقت کو اجاگر کرتی ہے۔ جب ہم اپنی غلطیوں کو تسلیم کرتے ہیں اور ایک دوسرے سے معافی مانگتے ہیں، تو ہم جذباتی اور روحانی شفا کا تجربہ کر سکتے ہیں۔
آیات کو محفوظ کریں، Internet کے بغیر پڑھیں، تدریسی video دیکھیں، اور بہت کچھ!
صفحہ اول
بائبل
مطالعاتی منصوبہ
Videos