کیونکہ میری بدی میرے سر سے گُذر گئی اور وہ بڑے بوجھ کی مانِند میرے لِئے نِہایت بھاری ہے۔ میری حماقت کے سبب سے میرے زخموں سے بدبُو آتی ہے۔ وہ سڑ گئے ہیں۔ مَیں پُر درد اور بُہت جُھکا ہُؤا ہُوں۔ مَیں دِن بھر ماتم کرتا پِھرتا ہُوں
پڑھیں زبُور 38
سنیں زبُور 38
شئیر
مختلف ترجموں سے موازنہ: زبُور 4:38-6
آیات کو محفوظ کریں، Internet کے بغیر پڑھیں، تدریسی video دیکھیں، اور بہت کچھ!
صفحہ اول
بائبل
مطالعاتی منصوبہ
Videos