کیونکہ خُداوند کا کلام راست ہے اور اُس کے سب کام باوفا ہیں۔ وہ صداقت اور اِنصاف کو پسند کرتا ہے۔ زمِین خُداوند کی شفقت سے معمُور ہے۔ آسمان خُداوند کے کلام سے اور اُس کا سارا لشکر اُس کے مُنہ کے دَم سے بنا۔ وہ سمُندر کا پانی تُودے کی مانِند جمع کرتا ہے۔ وہ گہرے سمُندروں کو مخزنوں میں رکھتا ہے۔ ساری زمِین خُداوند سے ڈرے۔ جہان کے سب باشِندے اُس کا خَوف رکھّیں کیونکہ اُس نے فرمایا اور ہو گیا۔ اُس نے حُکم دِیا اور واقِع ہُؤا۔
پڑھیں زبُور 33
سنیں زبُور 33
شئیر
مختلف ترجموں سے موازنہ: زبُور 4:33-9
4 Days
Let’s be honest: we know it’s a good idea to read the Bible, but it’s pretty difficult to even know where to start. Over the next four days, we’ll learn about why the Bible’s important, how to start a daily reading habit, and how it applies to our lives today.
7 دن
- روحانی ترقی کی 7 عادات
آیات کو محفوظ کریں، Internet کے بغیر پڑھیں، تدریسی video دیکھیں، اور بہت کچھ!
صفحہ اول
بائبل
مطالعاتی منصوبہ
Videos