تیری آنکھوں نے میرے بے ترتِیب مادّے کو دیکھا اور جو ایّام میرے لِئے مقرّر تھے وہ سب تیری کِتاب میں لِکھے تھے۔ جب کہ ایک بھی وجُود میں نہ آیا تھا۔ اَے خُدا! تیرے خیال میرے لِئے کَیسے بیش بہا ہیں۔ اُن کا مجمُوعہ کَیسا بڑا ہے!
پڑھیں زبُور 139
سنیں زبُور 139
شئیر
مختلف ترجموں سے موازنہ: زبُور 16:139-17
7 دن
خُدا کے نام اُس کے جلال، قدرت اور محبت کو ظاہر کرتے ہیں۔ وہ خُدا جو شفا دیتا ہے، جو ہر ضرورت پوری کرتا ہے، جو قادرِ مطلق ہے! آئیے، خُدا کے سات عظیم ناموں کو جانیں اور اُس کی حضوری میں سکون پائیں، کیونکہ وہی ہماری زندگی کی رہنمائی کرتا ہے۔
9 دن
اَے خُدا تُو بصیر ہے کیونکہ اُس نے کہا کیا مَیں نے یہاں بھی اپنے دیکھنے والے کو جاتے ہُوئے دیکھا؟ 'پَیدائش 16:13ُ و خدا ہے جو مجھے دیکھتا ہے… میں نے واقعی اُس کو دیکھا جو مجھے دیکھتا ہے۔‘‘ کیا آپ کو لگتا ہے کہ آپ کو کوئی نہیں دیکھتا—نہ دوست، نہ خاندان، نہ خدا؟ یا شاید آپ کو مسترد کیے جانے کا احساس ہوتا ہے؟ اگر آپ اس جدوجہد کا سامنا کر رہے ہیں، تو یہ وقت ہے کہ آپ کو یاد دلایا جائے کہ خدا آپ کو دیکھتا ہے
10 Days
Do you want more peace in your life? Do you want tranquility to be more than just a wish? You can gain true peace but only from one source—God. Join Dr. Charles Stanley as he shows you the way to life-changing peace of mind, offering you the tools for resolving past regrets, facing present concerns, and soothing apprehensions about the future.
آیات کو محفوظ کریں، Internet کے بغیر پڑھیں، تدریسی video دیکھیں، اور بہت کچھ!
صفحہ اول
بائبل
مطالعاتی منصوبہ
Videos