کیونکہ میرے دِل کو تُو ہی نے بنایا۔ میری ماں کے پیٹ میں تُو ہی نے مُجھے صُورت بخشی۔ مَیں تیرا شُکر کرُوں گا کیونکہ مَیں عجِیب و غرِیب طَور سے بنا ہُوں تیرے کام حَیرت انگیز ہیں۔ میرا دِل اِسے خُوب جانتا ہے۔ جب مَیں پوشِیدگی میں بن رہا تھا اور زمِین کے اسفل میں عجِیب طَور سے مُرتّب ہو رہا تھا تو میرا قالِب تُجھ سے چِھپا نہ تھا۔ تیری آنکھوں نے میرے بے ترتِیب مادّے کو دیکھا اور جو ایّام میرے لِئے مقرّر تھے وہ سب تیری کِتاب میں لِکھے تھے۔ جب کہ ایک بھی وجُود میں نہ آیا تھا۔ اَے خُدا! تیرے خیال میرے لِئے کَیسے بیش بہا ہیں۔ اُن کا مجمُوعہ کَیسا بڑا ہے!
پڑھیں زبُور 139
سنیں زبُور 139
شئیر
مختلف ترجموں سے موازنہ: زبُور 13:139-17
5 دن
خداوند آپ کی زندگی کے لئے عظیم منصوبہ رکھتا ہے اور یہ ایک اچھا منصوبہ ہے جو کچھ آپ نے دعا میں مانگا یا سوچا ہے یا اس سے کہیں بڑھ کر ملے-
7 دن
خُدا کے نام اُس کے جلال، قدرت اور محبت کو ظاہر کرتے ہیں۔ وہ خُدا جو شفا دیتا ہے، جو ہر ضرورت پوری کرتا ہے، جو قادرِ مطلق ہے! آئیے، خُدا کے سات عظیم ناموں کو جانیں اور اُس کی حضوری میں سکون پائیں، کیونکہ وہی ہماری زندگی کی رہنمائی کرتا ہے۔
11 دن
آپکے کوچیز ، والدین ، مداح آپکی کارکردگی کے بارے میں بات کرتے ہیں ۔لیکن خُدا اِسکے بارے میں آپ سے کیا کہتا ہے ؟گیارہ دن کا یہ منصوبہ آپکوسمجھنے میں مدد کرئے گا اُسکے لے پالک فرزند ، پیارے، قبول ، معاف کیے گئے ہیں۔
آیات کو محفوظ کریں، Internet کے بغیر پڑھیں، تدریسی video دیکھیں، اور بہت کچھ!
صفحہ اول
بائبل
مطالعاتی منصوبہ
Videos