(نون) تیرا کلام میرے قدموں کے لِئے چراغ اور میری راہ کے لِئے رَوشنی ہے۔ مَیں نے قَسم کھائی ہے اور اِس پر قائِم ہُوں کہ تیری صداقت کے احکام پر عمل کرُوں گا۔ مَیں بڑی مُصِیبت میں ہُوں۔ اَے خُداوند! اپنے کلام کے مُطابِق مُجھے زِندہ کر۔
پڑھیں زبُور 119
سنیں زبُور 119
شئیر
مختلف ترجموں سے موازنہ: زبُور 105:119-107
5 دن
واپسی میں برکات کو حاصل کر نے کا آغاز درست سرمایہ کاری کرنے سے ہوتا ہے ۔ اگر آپ ایک نئے مسیحی ہیں، تو خدا کے کلام پر باقاعدگی سے انحصار کرنے سے بڑی کوئی سرمایہ کاری نہیں ہے جسے آپ اپنے ایمان میں بنا سکتے ہیں۔ ہر روز اِسے مؤثر طریقے سے پڑھنے ، سمجھنے اور اسے لاگوکرنے میں مدد کیلئے یہاں سےشروع کریں۔
خداوند آپ کی زندگی کے لئے عظیم منصوبہ رکھتا ہے اور یہ ایک اچھا منصوبہ ہے جو کچھ آپ نے دعا میں مانگا یا سوچا ہے یا اس سے کہیں بڑھ کر ملے-
7 Days
Once you turn 18, it feels like you have to figure out your life. But what if you don’t? What if where you thought you’d be isn’t where you are now? You’re not alone. Let’s figure out life’s biggest questions together in in this 7-day Bible Plan by Collective, a study for young adults from Life.Church.
آیات کو محفوظ کریں، Internet کے بغیر پڑھیں، تدریسی video دیکھیں، اور بہت کچھ!
صفحہ اول
بائبل
مطالعاتی منصوبہ
Videos