تاکہ تُو نیکوں کی راہ پر چلے اور صادِقوں کی راہوں پر قائِم رہے۔ کیونکہ راست باز مُلک میں بسیں گے اور کامِل اُس میں آباد رہیں گے۔ لیکن شرِیر زمِین پر سے کاٹ ڈالے جائیں گے اور دغاباز اُس سے اُکھاڑ پھینکے جائیں گے۔
پڑھیں امثال 2
سنیں امثال 2
شئیر
مختلف ترجموں سے موازنہ: امثال 20:2-22
آیات کو محفوظ کریں، Internet کے بغیر پڑھیں، تدریسی video دیکھیں، اور بہت کچھ!
صفحہ اول
بائبل
مطالعاتی منصوبہ
Videos