امثال 10:2-12

امثال 10:2-12 URD

کیونکہ حِکمت تیرے دِل میں داخِل ہو گی اور عِلم تیری جان کو مرغُوب ہو گا۔ تِمیز تیری نِگہبان ہو گی۔ فہم تیری حِفاظت کرے گا تاکہ تُجھے شرِیر کی راہ سے اور کج گو سے بچائیں۔