اور اُس نے سب سے کہا اگر کوئی میرے پِیچھے آنا چاہے تو اپنی خُودی سے اِنکار کرے اور ہر روز اپنی صلِیب اُٹھائے اور میرے پِیچھے ہو لے۔ کیونکہ جو کوئی اپنی جان بچانا چاہے وہ اُسے کھوئے گا اور جو کوئی میری خاطِر اپنی جان کھوئے وُہی اُسے بچائے گا۔ اور آدمی اگر ساری دُنیا کو حاصِل کرے اور اپنی جان کو کھو دے یا اُس کا نُقصان اُٹھائے تو اُسے کیا فائِدہ ہو گا؟
پڑھیں لُوقا 9
سنیں لُوقا 9
شئیر
مختلف ترجموں سے موازنہ: لُوقا 23:9-25
6 Days
I believed in a lie for years. This lie is all too common in Christian circles. I believed in a secular-sacred dichotomy. And it held me back. Join me to explore how God wants to supernaturally empower us to bring Heaven to Earth and to succeed in business and life. We have more opportunities to impact the world than most “full-time ministers," and this Bible plan will show you how!
آیات کو محفوظ کریں، Internet کے بغیر پڑھیں، تدریسی video دیکھیں، اور بہت کچھ!
صفحہ اول
بائبل
مطالعاتی منصوبہ
Videos