عنات کے بیٹے شمجر کے دِنوں میں اور یاعیل کے ایّام میں شاہراہیں سُونی پڑی تِھیں اور مُسافِر پگڈنڈیوں سے آتے جاتے تھے۔ اِسرائیلؔ میں حاکِم مَوقُوف رہے۔ وہ مَوقُوف رہے جب تک کہ مَیں دبورہ برپا نہ ہُوئی۔ جب تک کہ مَیں اِسرائیلؔ میں ماں ہو کر نہ اُٹھی۔
پڑھیں قُضاۃ 5
سنیں قُضاۃ 5
شئیر
مختلف ترجموں سے موازنہ: قُضاۃ 6:5-7
آیات کو محفوظ کریں، Internet کے بغیر پڑھیں، تدریسی video دیکھیں، اور بہت کچھ!
صفحہ اول
بائبل
مطالعاتی منصوبہ
Videos