اور ابی ملِک کے بعد تولع بِن فُوّہ بِن دودو جو اِشکار کے قبِیلہ کا تھا اِسرائیلِیوں کی حمایت کرنے کو اُٹھا۔ وہ اِفراؔئِیم کے کوہِستانی مُلک میں سمِیر میں رہتا تھا۔ وہ تیئِیس برس اِسرائیلِیوں کا قاضی رہا اور مَر گیا اور سمِیر میں دفن ہُؤا۔
پڑھیں قُضاۃ 10
سنیں قُضاۃ 10
شئیر
مختلف ترجموں سے موازنہ: قُضاۃ 1:10-2
آیات کو محفوظ کریں، Internet کے بغیر پڑھیں، تدریسی video دیکھیں، اور بہت کچھ!
صفحہ اول
بائبل
مطالعاتی منصوبہ
Videos