پس تُم آپس میں ایک دُوسرے سے اپنے اپنے گُناہوں کا اِقرار کرو اور ایک دُوسرے کے لِئے دُعا کرو تاکہ شِفا پاؤ۔ راست باز کی دُعا کے اثر سے بُہت کُچھ ہو سکتا ہے۔ ایلِیّاؔہ ہمارا ہم طبِیعت اِنسان تھا۔ اُس نے بڑے جوش سے دُعا کی کہ مِینہ نہ برسے۔ چُنانچہ ساڑھے تِین برس تک زمِین پر مِینہ نہ برسا۔ پِھر اُس نے دُعا کی تو آسمان سے پانی برسا اور زمِین میں پَیداوار ہُوئی۔
پڑھیں یعقُوب 5
سنیں یعقُوب 5
شئیر
مختلف ترجموں سے موازنہ: یعقُوب 16:5-18
6 دن
ایک طاقتور اور مؤثر دعائیہ زندگی کی تعمیر کے اصولوں کو دریافت کریں۔ دعا - ذاتی سطح پر خدا کے ساتھ بات چیت - ہماری زندگی اور ماحول میں مثبت تبدیلی دیکھنے کی کلید ہے۔یہ ڈیوڈ جے سوینڈٹ کی ایک کتاب "اس دنیا سے باہر؛ ایک مسیحی کی نشونما اور مقصد کے لئے رہنمائی "سے لے لیاگیا ہے۔
7 دن
پس اپنے گناہوں کا اقرار ایک دوسرے سے کرو اور ایک دوسرے کے لیے دعا کرو تاکہ تم شفا پاؤ۔ راستباز کی دعا بڑی تاثیر رکھتی ہے۔" یہ آیت معافی اور باہمی اعتراف کی شفا بخش طاقت کو اجاگر کرتی ہے۔ جب ہم اپنی غلطیوں کو تسلیم کرتے ہیں اور ایک دوسرے سے معافی مانگتے ہیں، تو ہم جذباتی اور روحانی شفا کا تجربہ کر سکتے ہیں۔
آیات کو محفوظ کریں، Internet کے بغیر پڑھیں، تدریسی video دیکھیں، اور بہت کچھ!
صفحہ اول
بائبل
مطالعاتی منصوبہ
Videos