کھودی ہُوئی مُورت سے کیا حاصِل کہ اُس کے بنانے والے نے اُسے کھود کر بنایا؟ ڈھالی ہُوئی مُورت اور جُھوٹ سِکھانے والے سے کیا فائِدہ کہ اُس کا بنانے والا اُس پر بھروسا رکھتا اور گُونگے بُتوں کو بناتا ہے؟ اُس پر افسوس جو لکڑی سے کہتا ہے جاگ! اور بے زُبان پتّھر سے کہ اُٹھ! کیا وہ تعلیِم دے سکتا ہے؟ دیکھ وہ تو سونے چاندی سے مڑھا ہے لیکن اُس میں مُطلق دَم نہیں۔
پڑھیں حبقُّوق 2
سنیں حبقُّوق 2
شئیر
مختلف ترجموں سے موازنہ: حبقُّوق 18:2-19
9 دن
اَے خُدا تُو بصیر ہے کیونکہ اُس نے کہا کیا مَیں نے یہاں بھی اپنے دیکھنے والے کو جاتے ہُوئے دیکھا؟ 'پَیدائش 16:13ُ و خدا ہے جو مجھے دیکھتا ہے… میں نے واقعی اُس کو دیکھا جو مجھے دیکھتا ہے۔‘‘ کیا آپ کو لگتا ہے کہ آپ کو کوئی نہیں دیکھتا—نہ دوست، نہ خاندان، نہ خدا؟ یا شاید آپ کو مسترد کیے جانے کا احساس ہوتا ہے؟ اگر آپ اس جدوجہد کا سامنا کر رہے ہیں، تو یہ وقت ہے کہ آپ کو یاد دلایا جائے کہ خدا آپ کو دیکھتا ہے
آیات کو محفوظ کریں، Internet کے بغیر پڑھیں، تدریسی video دیکھیں، اور بہت کچھ!
صفحہ اول
بائبل
مطالعاتی منصوبہ
Videos