اور خُدا نے ابرہامؔ سے کہا کہ سارَؔی جو تیری بِیوی ہے سو اُس کو سارَؔی نہ پُکارنا۔ اُس کا نام سارہؔ ہو گا۔ اور مَیں اُسے برکت دُوں گا اور اُس سے بھی تُجھے ایک بیٹا بخشُوں گا۔ یقیناً مَیں اُسے برکت دُوں گا کہ قَومیں اُس کی نسل سے ہوں گی اور عالَم کے بادشاہ اُس سے پَیدا ہوں گے۔
پڑھیں پَیدائش 17
سنیں پَیدائش 17
شئیر
مختلف ترجموں سے موازنہ: پَیدائش 15:17-16
آیات کو محفوظ کریں، Internet کے بغیر پڑھیں، تدریسی video دیکھیں، اور بہت کچھ!
صفحہ اول
بائبل
مطالعاتی منصوبہ
Videos