اور ابرامؔ اور نحُورؔ نے اپنا اپنا بیاہ کر لِیا۔ ابرامؔ کی بِیوی کا نام سارَؔی اور نحُورؔ کی بِیوی کا نام مِلکہ تھا جو حارانؔ کی بیٹی تھی۔ وُہی مِلکہ کا باپ اور اِسکہؔ کا باپ تھا۔ اور سارَؔی بانجھ تھی۔ اُس کے کوئی بال بچّہ نہ تھا۔
پڑھیں پَیدائش 11
سنیں پَیدائش 11
شئیر
مختلف ترجموں سے موازنہ: پَیدائش 29:11-30
آیات کو محفوظ کریں، Internet کے بغیر پڑھیں، تدریسی video دیکھیں، اور بہت کچھ!
صفحہ اول
بائبل
مطالعاتی منصوبہ
Videos