جب وہ شخص اندر گیا تب کرُّوبی ہَیکل کی دہنی طرف کھڑے تھے اور اندرُونی صحن بادل سے بھر گیا۔ تب خُداوند کا جلال کرُّوبی پر سے بُلند ہو کر ہَیکل کے آستانہ پر آیا اور ہَیکل بادل سے بھر گئی اور صحن خُداوند کے جلال کے نُور سے معمُور ہو گیا۔ اور کرُّوبِیوں کے پروں کی صدا باہر کے صحن تک سُنائی دیتی تھی جَیسے قادِر مُطلق خُدا کی آواز جب وہ کلام کرتا ہے۔
پڑھیں حِزقی ایل 10
سنیں حِزقی ایل 10
شئیر
مختلف ترجموں سے موازنہ: حِزقی ایل 3:10-5
آیات کو محفوظ کریں، Internet کے بغیر پڑھیں، تدریسی video دیکھیں، اور بہت کچھ!
صفحہ اول
بائبل
مطالعاتی منصوبہ
Videos