اور سب جانیں جو یعقُوبؔ کے صُلب سے پَیدا ہُوئِیں ستّر تِھیں اور یُوسفؔ تو مِصرؔ میں پہلے ہی سے تھا۔ اور یُوسفؔ اور اُس کے سب بھائی اور اُس پُشت کے سب لوگ مَر مِٹے۔ اور اِسرائیلؔ کی اَولاد برومند اور کثِیراُلتعداد اور فراوان اور نہایت زورآور ہو گئی اور وہ مُلک اُن سے بھر گیا۔ تب مِصرؔ میں ایک نیا بادشاہ ہُؤا جو یُوسفؔ کو نہیں جانتا تھا۔
پڑھیں خرُوج 1
سنیں خرُوج 1
شئیر
مختلف ترجموں سے موازنہ: خرُوج 5:1-8
آیات کو محفوظ کریں، Internet کے بغیر پڑھیں، تدریسی video دیکھیں، اور بہت کچھ!
صفحہ اول
بائبل
مطالعاتی منصوبہ
Videos