یہ سب کُچھ نبُوکدؔنضر بادشاہ پر گُذرا۔ ایک سال کے بعد وہ بابل کے شاہی محلّ میں ٹہل رہا تھا۔ بادشاہ نے فرمایا کیا یہ بابلِ اعظم نہیں جِس کو مَیں نے اپنی توانائی کی قُدرت سے تعمِیر کِیا ہے کہ داراُلسّلطنت اور میرے جاہ و جلال کا نمُونہ ہو؟
پڑھیں دانی ایل 4
سنیں دانی ایل 4
شئیر
مختلف ترجموں سے موازنہ: دانی ایل 28:4-30
آیات کو محفوظ کریں، Internet کے بغیر پڑھیں، تدریسی video دیکھیں، اور بہت کچھ!
صفحہ اول
بائبل
مطالعاتی منصوبہ
Videos