خُدا باپ اور باپ کے بیٹے یِسُوعؔ مسِیح کی طرف سے فضل اور رَحم اور اِطمِینان۔ سچّائی اور مُحبّت سمیت۔ ہمارے شامِلِ حال رہیں گے۔ مَیں بُہت خُوش ہُؤا کہ مَیں نے تیرے بعض لڑکوں کو اُس حُکم کے مُطابِق جو ہمیں باپ کی طرف سے مِلا تھا حقِیقت میں چلتے ہُوئے پایا۔ اب اَے بی بی مَیں تُجھے کوئی نیا حُکم نہیں بلکہ وُہی جو شرُوع سے ہمارے پاس ہے لِکھتا اور تُجھ سے مِنّت کر کے کہتا ہُوں کہ آؤ ہم ایک دُوسرے سے مُحبّت رکھّیں۔
پڑھیں ۲-یُوحنّا 1
سنیں ۲-یُوحنّا 1
شئیر
مختلف ترجموں سے موازنہ: ۲-یُوحنّا 3:1-5
آیات کو محفوظ کریں، Internet کے بغیر پڑھیں، تدریسی video دیکھیں، اور بہت کچھ!
صفحہ اول
بائبل
مطالعاتی منصوبہ
Videos