اور سُلیماؔن کے باقی کام شرُوع سے آخِر تک کِیا وہ ناتن نبی کی کِتاب میں اور سَیلانی اخیاؔہ کی پیشِین گوئی میں اور عِیدُو غَیب بِین کی رویتوں کی کِتاب میں جو اُس نے یرُبعاؔم بِن نباط کی بابت دیکھی تِھیں مُندرج نہیں ہیں؟ اور سُلیماؔن نے یروشلیِم میں سارے اِسرائیل پر چالِیس برس سلطنت کی۔ اور سُلیماؔن اپنے باپ دادا کے ساتھ سو گیا اور اپنے باپ داؤُد کے شہر میں دفن ہُؤا اور اُس کا بیٹا رحُبعاؔم اُس کی جگہ سلطنت کرنے لگا۔
پڑھیں ۲-توارِیخ 9
سنیں ۲-توارِیخ 9
شئیر
مختلف ترجموں سے موازنہ: ۲-توارِیخ 29:9-31
آیات کو محفوظ کریں، Internet کے بغیر پڑھیں، تدریسی video دیکھیں، اور بہت کچھ!
صفحہ اول
بائبل
مطالعاتی منصوبہ
Videos