تب داؤُد نے خُداوند سے پِھر سوال کِیا۔ خُداوند نے جواب دِیا کہ اُٹھ قعیلہ کو جا کیونکہ مَیں فِلستِیوں کو تیرے ہاتھ میں کر دُوں گا۔ سو داؤُد اور اُس کے لوگ قعیلہ کو گئے اور فِلستِیوں سے لڑے اور اُن کی مواشی لے آئے اور اُن کو بڑی خُون ریزی کے ساتھ قتل کِیا۔ یُوں داؤُد نے قعیلیوں کو بچایا۔
پڑھیں ۱-سموئیل 23
سنیں ۱-سموئیل 23
شئیر
مختلف ترجموں سے موازنہ: ۱-سموئیل 4:23-5
آیات کو محفوظ کریں، Internet کے بغیر پڑھیں، تدریسی video دیکھیں، اور بہت کچھ!
صفحہ اول
بائبل
مطالعاتی منصوبہ
Videos