پِھر ساؤُل نے کہا آؤ رات ہی کو فِلستِیوں کا پِیچھا کریں اور پَو پھٹنے تک اُن کو لُوٹیں اور اُن میں سے ایک مَرد کو بھی نہ چھوڑیں۔ اُنہوں نے کہا جو کُچھ تُجھے اچّھا لگے سو کر۔ تب کاہِن نے کہا کہ آؤ ہم یہاں خُدا کے نزدِیک حاضِر ہوں۔
پڑھیں ۱-سموئیل 14
سنیں ۱-سموئیل 14
شئیر
مختلف ترجموں سے موازنہ: ۱-سموئیل 36:14
آیات کو محفوظ کریں، Internet کے بغیر پڑھیں، تدریسی video دیکھیں، اور بہت کچھ!
صفحہ اول
بائبل
مطالعاتی منصوبہ
Videos