اور ادوؔم میں کوئی بادشاہ نہ تھا بلکہ ایک نائِب حُکُومت کرتا تھا۔ اور یہُوؔسفط نے تَرسِیس کے جہاز بنائے تاکہ اوفِیر کو سونے کے لِئے جائیں پر وہ گئے نہیں کیونکہ وہ عصیُون جابر ہی میں ٹُوٹ گئے۔ تب اخیاؔب کے بیٹے اخزیاؔہ نے یہُوؔسفط سے کہا اپنے خادِموں کے ساتھ میرے خادِموں کو بھی جہازوں میں جانے دے پر یہُوؔسفط راضی نہ ہُؤا۔
پڑھیں ۱-سلاطِین 22
سنیں ۱-سلاطِین 22
شئیر
مختلف ترجموں سے موازنہ: ۱-سلاطِین 47:22-49
آیات کو محفوظ کریں، Internet کے بغیر پڑھیں، تدریسی video دیکھیں، اور بہت کچھ!
صفحہ اول
بائبل
مطالعاتی منصوبہ
Videos