اور آسا کا بیٹا یہُوؔسفط شاہِ اِسرائیلؔ اخیاؔب کے چَوتھے سال سے یہُوداؔہ پر سلطنت کرنے لگا۔ اور جب یہُوؔسفط سلطنت کرنے لگا تو پَینتِیس برس کا تھا اور اُس نے یروشلیِم میں پچِیّس برس سلطنت کی۔ اُس کی ماں کا نام عزُوؔبہ تھا جو سِلحی کی بیٹی تھی۔ وہ اپنے باپ آسا کے نقشِ قدم پر چلا۔ اُس سے وہ مُڑا نہیں اور جو خُداوند کی نِگاہ میں ٹِھیک تھا اُسے کرتا رہا تَو بھی اُونچے مقام ڈھائے نہ گئے۔ لوگ اُن اُونچے مقاموں پر ہنُوز قُربانی کرتے اور بخُور جلاتے تھے۔ اور یہُوؔسفط نے شاہِ اِسرائیلؔ سے صُلح کی۔
پڑھیں ۱-سلاطِین 22
سنیں ۱-سلاطِین 22
شئیر
مختلف ترجموں سے موازنہ: ۱-سلاطِین 41:22-44
آیات کو محفوظ کریں، Internet کے بغیر پڑھیں، تدریسی video دیکھیں، اور بہت کچھ!
صفحہ اول
بائبل
مطالعاتی منصوبہ
Videos