Then Jesus said, “Come to me, all of you who are weary and carry heavy burdens, and I will give you rest.
پڑھیں Matthew 11
سنیں Matthew 11
شئیر
مختلف ترجموں سے موازنہ: Matthew 11:28
6 دن
کیا ہمارا ذہن واقعی بدل سکتا ہے۔ کلام مقدس ہمیں سکھاتا ہے کہ ذہن کی تجدید سے حقیقی تبدیلی آتی ہے۔ جب ہم دعا کرتے ہیں اور خدا کے کلام پر غور کرتے ہیں تو ہمارے خیالات خدا کی سچائی کے مطابق ڈھلنے لگتے ہیں۔ خوف اور بے چینی کی جگہ خدا کی وہ سلامتی آتی ہے جو گہری۔ مضبوط۔ اور ہر حال میں قائم رہتی ہے۔
7 دن
مضبوط رشتے بنانے کے اصول بائبل میں محبت، معافی، اتحاد، خدمتگاری، ، اور اعتماد کو تاکیدی طور پر دھرتے ہیں۔
مسیح میں آرام پانا ایک گہرا روحانی تجربہ ہے جو جسمانی آرام سے آگے بڑھ کر گہرے جذباتی، ذہنی، اور روحانی امن پیش کرتا ہے۔
عید قیامت المسیح ایک حوصلہ افزا ریاضتی منصوبہ ہے جو یسوع مسیح کے جی اُٹھنے کی خوشخبری پر مرکوز ہے۔ یہ منصوبہ قارئین کو خدا کے وعدوں، یسوع کی فتح، اور نئی زندگی کی امید کو گہرائی سے سمجھنے میں مدد دیتا ہے۔ ہر دن کی تلاوت اور دعا ایمان کو مضبوط کرنے، خدا کی محبت کا تجربہ کرنے، اور قیامت کی خوشی میں شریک ہونے کی ترغیب دیتی ہے۔ یہ منصوبہ اُن لوگوں کے لیے ہے جو یسوع مسیح کے جی اُٹھنے کے پیغام کو اپنی زندگی میں عملی طور پر اپنانا چاہتے ہیں۔
آیات کو محفوظ کریں، Internet کے بغیر پڑھیں، تدریسی video دیکھیں، اور بہت کچھ!