1
1 تھِسّلُنیِکیوں 12:3
اُردو ہم عصر ترجُمہ
UCV
اَور خُداوؔند اَیسا کرے کہ جِس طرح ہمیں تُم سے مَحَبّت ہے اُسی طرح تمہاری مَحَبّت بھی آپَس میں اَور سَب لوگوں کے ساتھ بڑھے اَور چھلکتی جائے۔
موازنہ
تلاش 1 تھِسّلُنیِکیوں 3:12
2
1 تھِسّلُنیِکیوں 13:3
تاکہ وہ تمہارے دِلوں کو اَیسا مضبُوط کرے کہ جَب ہمارے خُداوؔند یِسوعؔ اَپنے سَب مُقدّسین کے ساتھ دوبارہ لَوٹیں، تو تُم ہمارے خُدا باپ کے سامنے پاک اَور بے عیب ٹھہرو۔
تلاش 1 تھِسّلُنیِکیوں 3:13
3
1 تھِسّلُنیِکیوں 7:3
اِس لیٔے، اَے بھائیوں اَور بہنوں! ہم نے اَپنی ساری تنگی اَور مُصیبت میں تمہارے بارے میں تمہارے ایمان کے سبب سے تسلّی پائی۔
تلاش 1 تھِسّلُنیِکیوں 3:7