اس زبُور 23:4 کے مطابق مفت مطالعاتی منصوبے اور عقیدت بھرے پیغام

بھروسہ
4 دِن
خداوند چاہتا ہے کہ آپ جانیں کہ آپ نجات یافتہ ہیں اور جّنت میں جائیں گے! آپ کا اطمینان خدا کا سامنا اور اُسکے کلام پر غور کرنے کے ذریعے بڑھتا ہے. مندرجہ ذیل آیات، یاد کرنے سے، آپکو تمام آنے والے دنوں میں خدا پر یقین کرنے میں مدد ملیگی. آپنی زندگی صحیفے یاد کرکے تبدیل کریۓ! صحیفوں کو حفظ کرنے کے وسیع نظام کیلئے ، MemLok.com پر جائیں

خدا کی سننا
7 دن
Amy Groeschel نے یہ سات دن کا بائبلی مطالعاتی منصوبہ لکھا ہے۔ اسے اس امید سے لکھا گیا ہے کہ خدا کے محبت بھرے دل سے آپ کے دل تک آواز جائے۔ یہ ان کی دعا ہے کہ اس سے آپ سیکھ سکیں کہ مخالف آوازیں پر دھیان نہ دے کر، خدا کی آواز کی طرف دھیان دینا ہے۔

روشنی کے ساتھ چلیں
7 دن
جب کرسمس کا موسم کام کاج سے بھر جاتا ہے ہم میں سے بہت سے لوگوں کو خاندان، تعلقات، اخراجات، فیصلے، خواہش پر پورا نہ اترنے کی وجہ سے پریشانی ہوتی ہے۔ روکیں، سانس لیں، Life.Church Bible Plan شروع کریں اور آپ کو احساس ہو گا کہ ہم ایسا بوجھ اٹھا رہے ہیں جو خدا نہیں چاہتا کہ ہم اٹھائیں۔ کیا ہو گا اگر ہم اسے ترک کر دیں گے؟ آئیں روشنی کے ساتھ چلیں۔