← مطالعاتی منصوبہ
اس اِفِسیوں 5:18 کے مطابق مفت مطالعاتی منصوبے اور عقیدت بھرے پیغام

روح سے معمور ہونا
5 دن
کیا آپ کی روح خدا کے لیے پیاسی ہے۔ کیا آپ روح القدس کی تازہ معموری اور خدا کی حضوری کی گہرائی کو دوبارہ پانا چاہتے ہیں۔ یہ پانچ روزہ مطالعہ آپ کو پہلی محبت کی طرف واپس آنے۔ روحانی خشکی سے تازگی پانے۔ اور خدا کی حضوری میں نئی قوت حاصل کرنے کی دعوت دیتا ہے۔ آئیے اُس چشمے کے پاس آئیں جو کبھی خشک نہیں ہوتا اور رُوح سے معمور ہوتے جائیں۔