1
۲-کُرِنتھِیوں 17:3
کِتابِ مُقادّس
URD
اور خُداوند رُوح ہے اور جہاں کہِیں خُداوند کا رُوح ہے وہاں آزادی ہے۔
Compară
Explorează ۲-کُرِنتھِیوں 3:17
2
۲-کُرِنتھِیوں 18:3
مگر جب ہم سب کے بے نِقاب چِہروں سے خُداوند کا جلال اِس طرح مُنعکِس ہوتا ہے جِس طرح آئینہ میں تو اُس خُداوند کے وسِیلہ سے جو رُوح ہے ہم اُسی جلالی صُورت میں دَرجہ بَدرجہ بدلتے جاتے ہیں۔
Explorează ۲-کُرِنتھِیوں 3:18
3
۲-کُرِنتھِیوں 16:3
لیکن جب کبھی اُن کا دِل خُداوند کی طرف پِھرے گا تو وہ پردہ اُٹھ جائے گا۔
Explorează ۲-کُرِنتھِیوں 3:16
4
۲-کُرِنتھِیوں 5:3-6
یہ نہیں کہ بذاتِ خُود ہم اِس لائِق ہیں کہ اپنی طرف سے کُچھ خیال بھی کر سکیں بلکہ ہماری لِیاقت خُدا کی طرف سے ہے۔ جِس نے ہم کو نئے عہد کے خادِم ہونے کے لائِق بھی کِیا۔ لفظوں کے خادِم نہیں بلکہ رُوح کے کیونکہ لفظ مار ڈالتے ہیں مگر رُوح زِندہ کرتی ہے۔
Explorează ۲-کُرِنتھِیوں 3:5-6