پَیدائش 9:1-10

پَیدائش 9:1-10 URD

اور خُدا نے کہا کہ آسمان کے نِیچے کا پانی ایک جگہ جمع ہو کہ خُشکی نظر آئے اور اَیسا ہی ہُؤا۔ اور خُدا نے خُشکی کو زمِین کہا اور جو پانی جمع ہو گیا تھا اُس کو سمُندر اور خُدا نے دیکھا کہ اچھّا ہے۔

Gratis leesplannen en overdenkingen die te maken hebben met پَیدائش 9:1-10