چُنانچہ جِس شخص کے لِئے خُدا بغَیر اَعمال کے راست بازی محسُوب کرتا ہے داؤُد بھی اُس کی مُبارک حالی اِس طرح بیان کرتا ہے۔ کہ
مُبارک وہ ہیں جِن کی بدکارِیاں مُعاف ہُوئیں
اور جِن کے گُناہ ڈھانکے گئے۔
مُبارک وہ شخص ہے جِس کے گُناہ خُداوند محسُوب نہ
کرے گا۔