مَیں اپنے پُورے دِل سے خُداوند کی شُکرگُذاری کرُوں گا۔ مَیں تیرے سب عجِیب کاموں کا بیان کرُوں گا۔ مَیں تُجھ میں خُوشی مناؤُں گا اور مسرُور ہُوں گا۔ اَے حق تعالیٰ! مَیں تیری سِتایش کرُوں گا۔
زبُور 9:1-2
صفحہ اول
بائبل
مطالعاتی منصوبہ
Videos