YouVersion Logo
بائبلمطالعاتی منصوبہVideos
اپلی کیشن حاصل کریں
زبان کا انتخاب کنندہ
تلاش

Psalms 24:1-6

زبُور 1:24-6 - زمِین اور اُس کی معمُوری خُداوند ہی کی ہے۔
جہان اور اُس کے باشِندے بھی۔
کیونکہ اُس نے سمُندروں پر اُس کی بُنیاد رکھّی
اور سَیلابوں پر اُسے قائِم کِیا۔
خُداوند کے پہاڑ پر کَون چڑھے گا
اور اُس کے مُقدّس مقام پر کَون کھڑا ہو گا؟
وُہی جِس کے ہاتھ صاف ہیں اور جِس کا دِل
پاک ہے۔
جِس نے بطالت پر دِل نہیں لگایا
اور مکر سے قَسم نہیں کھائی۔
وہ خُداوند کی طرف سے برکت پائے گا۔
ہاں اپنے نجات دینے والے خُدا کی طرف
سے صداقت۔
یہی اُس کے طالِبوں کی پُشت ہے۔
یہی تیرے دِیدار کے خواہاں ہیں۔ یعنی
یعقُوب۔ (سِلاہ)

زمِین اور اُس کی معمُوری خُداوند ہی کی ہے۔ جہان اور اُس کے باشِندے بھی۔ کیونکہ اُس نے سمُندروں پر اُس کی بُنیاد رکھّی اور سَیلابوں پر اُسے قائِم کِیا۔ خُداوند کے پہاڑ پر کَون چڑھے گا اور اُس کے مُقدّس مقام پر کَون کھڑا ہو گا؟ وُہی جِس کے ہاتھ صاف ہیں اور جِس کا دِل پاک ہے۔ جِس نے بطالت پر دِل نہیں لگایا اور مکر سے قَسم نہیں کھائی۔ وہ خُداوند کی طرف سے برکت پائے گا۔ ہاں اپنے نجات دینے والے خُدا کی طرف سے صداقت۔ یہی اُس کے طالِبوں کی پُشت ہے۔ یہی تیرے دِیدار کے خواہاں ہیں۔ یعنی یعقُوب۔ (سِلاہ)

زبُور 24:1-6

Psalms 24:1-6
YouVersion

آپ کو ہر روز خدا کے ساتھ قربت حاصل کرنے کی ترغیب دینا اور چیلنج کرنا۔.

خدمت

بارے میں

آسامیاں

رضاکار

Blog

Press

Useful Links

مدد

ہدیہ دیں

بائبل ورژن

Audio Bibles

بائبل کی زبانیں

آج کی آیت


کی ایک ڈیجیٹل خدمت

Life.Church
English (US)

©2025 Life.Church / YouVersion

Privacy Policyشرائط
حساس کا انکشاف کرنے والا عمل
FacebookTwitterInstagramیوٹیوبپنٹیرسٹ

صفحہ اول

بائبل

مطالعاتی منصوبہ

Videos