وہ شِکستہ دِلوں کو شِفا دیتا ہے اور اُن کے زخم باندھتا ہے۔ وہ سِتاروں کو شُمار کرتا ہے اور اُن سب کے نام رکھتا ہے۔ ہمارا خُداوند بزُرگ اور قُدرت میں عظِیم ہے۔ اُس کے فہم کی اِنتہا نہیں۔
زبُور 147:3-5
صفحہ اول
بائبل
مطالعاتی منصوبہ
Videos