YouVersion Logo
بائبلمطالعاتی منصوبہVideos
اپلی کیشن حاصل کریں
زبان کا انتخاب کنندہ
تلاش

Psalms 126:1-6

زبُور 1:126-6 - جب خُداوند صِیُّون کے اسِیروں کو واپس لایا
تو ہم خواب دیکھنے والوں کی مانِند تھے۔
اُس وقت ہمارے مُنہ میں ہنسی
اور ہماری زُبان پر راگنی تھی۔
تب قَوموں میں یہ چرچا ہونے لگا
کہ خُداوند نے اِن کے لِئے بڑے بڑے کام
کِئے ہیں۔
خُداوند نے ہمارے لِئے بڑے بڑے کام کِئے ہیں
اور ہم شادمان ہیں۔
اَے خُداوند! جنُوب کی ندیوں کی طرح
ہمارے اسِیروں کو واپس لا۔
جو آنسُوؤں کے ساتھ بوتے ہیں وہ خُوشی کے ساتھ
کاٹیں گے۔
جو روتا ہُؤا بِیج بونے جاتا ہے
وہ اپنے پُولے لِئے ہُوئے شادمان لَوٹے گا۔

جب خُداوند صِیُّون کے اسِیروں کو واپس لایا تو ہم خواب دیکھنے والوں کی مانِند تھے۔ اُس وقت ہمارے مُنہ میں ہنسی اور ہماری زُبان پر راگنی تھی۔ تب قَوموں میں یہ چرچا ہونے لگا کہ خُداوند نے اِن کے لِئے بڑے بڑے کام کِئے ہیں۔ خُداوند نے ہمارے لِئے بڑے بڑے کام کِئے ہیں اور ہم شادمان ہیں۔ اَے خُداوند! جنُوب کی ندیوں کی طرح ہمارے اسِیروں کو واپس لا۔ جو آنسُوؤں کے ساتھ بوتے ہیں وہ خُوشی کے ساتھ کاٹیں گے۔ جو روتا ہُؤا بِیج بونے جاتا ہے وہ اپنے پُولے لِئے ہُوئے شادمان لَوٹے گا۔

زبُور 126:1-6

Psalms 126:1-6
YouVersion

آپ کو ہر روز خدا کے ساتھ قربت حاصل کرنے کی ترغیب دینا اور چیلنج کرنا۔.

خدمت

بارے میں

آسامیاں

رضاکار

Blog

Press

Useful Links

مدد

ہدیہ دیں

بائبل ورژن

Audio Bibles

بائبل کی زبانیں

آج کی آیت


کی ایک ڈیجیٹل خدمت

Life.Church
English (US)

©2025 Life.Church / YouVersion

Privacy Policyشرائط
حساس کا انکشاف کرنے والا عمل
FacebookTwitterInstagramیوٹیوبپنٹیرسٹ

صفحہ اول

بائبل

مطالعاتی منصوبہ

Videos