جو خُداوند سے ڈرتے ہیں کیا چھوٹے کیا بڑے وہ اُن سب کو برکت دے گا۔ خُداوند تُم کو بڑھائے۔ تُم کو اور تُمہاری اَولاد کو۔ تُم خُداوند کی طرف سے مُبارک ہو جِس نے آسمان اور زمِین کو بنایا۔ آسمان تو خُداوند کا آسمان ہے لیکن زمِین اُس نے بنی آدمؔ کو دی ہے۔
زبُور 115:13-16
صفحہ اول
بائبل
مطالعاتی منصوبہ
Videos