اَے اہلِ زمِین! سب خُداوند کے حضُور خُوشی کا نعرہ مارو۔ خُوشی سے خُداوند کی عِبادت کرو۔ گاتے ہُوئے اُس کے حضُور حاضِر ہو۔ جان رکھّو کہ خُداوند ہی خُدا ہے۔ اُسی نے ہم کو بنایا اور ہم اُسی کے ہیں۔ ہم اُس کے لوگ اور اُس کی چراگاہ کی بھیڑیں ہیں۔
زبُور 100:1-3
صفحہ اول
بائبل
مطالعاتی منصوبہ
Videos