اور بعض لوگوں پر جو شک میں ہیں رَحم کرو۔ اور بعض کو جھپٹ کر آگ میں سے نِکالو اور بعض پر خَوف کھا کر رَحم کرو بلکہ اُس پوشاک سے بھی نفرت کرو جو جِسم کے سبب سے داغی ہو گئی ہو۔
یہُوداہ 1:22-23
صفحہ اول
بائبل
مطالعاتی منصوبہ
Videos