تب خُداوند کا کلام مُجھ پر نازِل ہُؤا اور اُس نے فرمایا۔ اِس سے پیشتر کہ مَیں نے تُجھے بطن میں خلق کِیا۔ مَیں تُجھے جانتا تھا اور تیری وِلادت سے پہلے مَیں نے تُجھے مخصُوص کِیا اور قَوموں کے لِئے تُجھے نبی ٹھہرایا۔
یرمِیاہ 1:4-5
صفحہ اول
بائبل
مطالعاتی منصوبہ
Videos