ہر وقت خُوش رہو۔ بِلاناغہ دُعا کرو۔ ہر ایک بات میں شُکرگُذاری کرو کیونکہ مسِیح یِسُوع میں تُمہاری بابت خُدا کی یہی مرضی ہے۔ رُوح کو نہ بُجھاؤ۔ نبُوّتوں کی حقارت نہ کرو۔ سب باتوں کو آزماؤ۔ جو اچھّی ہو اُسے پکڑے رہو۔ ہر قِسم کی بدی سے بچے رہو۔
۱-تھِسّلُنیکیوں 5:16-22
صفحہ اول
بائبل
مطالعاتی منصوبہ
Videos