The Bible App بالکل مفت ہے، اِس کے ساتھ کوئی اشتہار نہیں اور app میں کچھ خریدنا نہیں ہوگا۔ app حاصل کریں
روزے کے 40 دِن

47 دن
روزوں کے دِن ہمیشا ہمارا دھیان اُن تمام قربانیوں کی طرف لگاتے ہیں جو مسیح نے ہمارے لئے دیں. سال بہ سال اس شاہانہ تحفہ پر غور کیا جانے کے باوجود بھی، ہم ہیرانی میں مبتلا ہوتے ہیں۔ یہ پلان کے ذریعے آپ انجیلی تاریخ وارانہ سے مسیح کے قدموں میں چلیں گے۔اُن کی دنیاوی منسٹری کے آخری ہفتے کو دیکھیں گے۔ یہ پلان 47 دنوں لمبا ہے، مگر اس میں سات اتوار روایات کے مطابق آرام کے ہیں۔.
ہم 40 دِن کے روزوں کے منصوبے کو فراہم کرنے کے لیے جرنی چرچ کا شکریہ ادا کرتے ہیں ۔ مزید معلومات کے لئے، براہِ مہربانی http://www.lifeisajourney.org مُلاحضہ کریں








