روح ا لقدس سے تعلقنمونہ

روح ا لقدس سے تعلق

6 دن 7 میں سے

کیا ہوگا اگر آپ اپنے آپ کو روح القدس کی قیادت میں رہنے دیں؟

ان تمام آوازوں میں جو آپ روز سنتے ہیں، روح القدس کی آواز سب سے پیاری، سب سے گہری، سب سے مضبوط اور سب سے زیا دہ آسمانی ہے۔

جب خدا کی روح آپ سے بات کرتی ہے،
تو وہ ہر اس چیز سے بالاتر ہوتی ہے جو آپ ہیں یا جو کچھ آپ جانتے ہیں۔
خداوند کی آواز نہ صرف دل کو چھو لینے والی ہے بلکہ ہر لحاظ سے حکمت بھری اور زندگی کو بدلنے والی ہوتی ہے۔

جب خدا کی روح آپ سے بات کرتی ہے،
تو وہ ہر اس چیز سے بالاتر ہوتی ہے جو آپ ہیں یا جو کچھ آپ جانتے ہیں۔
خداوند کی آواز نہ صرف دل کو چھو لینے والی ہے بلکہ ہر لحاظ سے حکمت بھری اور زندگی کو بدلنے والی ہوتی ہے۔

یسوع کو سننا زندگی کے بہترین فیصلوں میں سے ایک ہے۔

روح القدس آپ سے ہر دن بات کرتا ہے:

خوابوں کے ذریعے

ایک دوست کے ذریعے خطبات اور تعلیمات کے ذریعے آپ کے کلام کے روزانہ پڑھنے کے ذریعے

جب آپ روح القدس کو سنتے ہیں، یہی وہ وقت ہوتا ہے جب معجزہ ہوتا ہے، جب آپ کی انسانی حدود کو ٹکڑے ٹکڑے کر دیا جاتا ہے کیونکہ آپ کو خدائے اعلیٰ کی حکمت، مشورہ اور ہدایات ملتی ہیں۔

میری دعا اور دعوت یہ ہے کہ آپ اس کی میٹھی آواز کو سنیں اور اس کی تا بیداری کریں جو آپ سے محبت کرتا ہے، جس نے آپ کو پیداکیا اور آپ کے لئے ہر چیز کی خوشی اور ترقی کی خواہش رکھتا ہے ۔

میرے ساتھ دعا کریں: "اے با پ !میں ابھی اپنی روح کو پُرسکون کرتا ہوں اور آپ کی آسمانی آواز کو سنتا ہوں۔ یہ سب سے پیاری اور گہری آواز ہے جو میں نے کبھی سنی تھی۔ آپ جو مجھ سے بات کر رہے ہیں اس کے لیے آپ کا شکریہ... میں آپ سے پیار کرتا ہوں۔ آپ کے نام پر، آمین۔"

آپکی موجو د گی کے لئے شکریہ!

اگر آپ روزانہ اپنی ای میل میں ایک حوصلہ افزا پیغام حاصل کرنا چاہتے ہیں، تو میں آپ کو سبسکرائب کرنے کی دعوت دیتا ہوں A Miracle Every Day۔

مطالعاتی منصوبہ کا تعارف

روح ا لقدس سے تعلق

رُوحُ القُدس سے تعلق ایک انتہائی ذاتی اور روحانی تجربہ ہے جو ہماری زندگی میں خدا کی موجودگی کے ساتھ قریبی تعلق تلاش کرنے پر مبنی ہے۔

More

یہ منصوبہ فراہم کرنے کے لیے ہم Jesus Net Urdu کا شکریہ ادا کرنا چاہیں گے۔ مزید معلومات کے لیے، براہ کرم ملاحظہ کریں: https://ur.jesus.net/a-miracle-every-day