The Bible App بالکل مفت ہے، اِس کے ساتھ کوئی اشتہار نہیں اور app میں کچھ خریدنا نہیں ہوگا۔ app حاصل کریں
خدا کا اطمینان

خدا کا کلام ہمیں بتاتا ہے کہ جو اطمینان خدا عطا کرتا ہے "وہ سمجھ سے بالکل باہر ہے" (فلپیوں 4 :7)۔ اس 4 دن کے مطالعاتی منصوبہ میں آپ اور آپ کے بچے سیکھیں گے کہ اپنی زندگی کے کن لمحات میں ہم اطمینان حاصل کر سکتے ہیں۔ ہر دن کے مطالعہ کے ساتھ ایک دعا، مختصر تلاوت اور اس کے تشریح، کچھ سرگرمیاں اور بات چیت کے لئے سوالات شامل ہیں۔
ہم Focus on the Family کے شکر گزار ہیں کہ انہوں نے ہمیں یہ مطالعاتی منصوبہ عطا کیا۔ مزید معلومات کے لیے، برائے مہربانی.www.FocusontheFamily.com ملاحظہ کریں۔









